تیسری جنگِ عظیم کا اسٹیج تقریباً تیار ہو چُکا ہے....
The Stage For World War III is Rlmost Ready ....
اس وقت دُنیا تقریباً دو گروپس میں تقسیم ہو چُکی ہے.....
🇵🇰🇵🇰🇵🇰
گروپ 1
چائنہ ,روس , "پاکستان" اور ان کے اتحادی....
گروپ 2
امریکہ ,اسرائیل اور ان کے اتحادی.......
امریکہ نے چائنہ کو ساؤتھ چائنہ سی میں گھیرنے کے لیے تیاریاں مکمل کر لی ہیں,
🇵🇰
اور ساؤتھ چائنہ سی کے اردگرد موجود تمام ممالک
(چاپان, فلپائن, تائیوان, ہانگ کانگ, ساؤتھ کوریا, ویت نام, ملائیشیاء, انڈونیشیاء, برونائی, اور آسٹریلیا ) کو چائنہ کے خلاف اُکسانے میں کامیاب ہو گیا ہے,
اور یہاں اپنے ڈیسٹرائیرز اور ایئر کرافٹ کیریئر لے کر آگیا ہے,
اور بھارت کو کہا ہے کہ اپنی نیوی کے ذریعے آبنائے ملاکا کو چائنہ کے بحری جہازوں کے لیے بند کردے,
یادرہے آبنائے ملاکا کے ذریعے چائنہ کی زیادہ تر تجارت ہوتی ہے,
اور چائنہ کا 80% تیل اسی راستے سے گُزرتا ہے,
اگر یہ راستہ بند ہوتا ہے تو بدلے میں چائنہ کے پاس صرف گوادر بچتا ہے اپنی تجارت کے لیے....
جو کہ "پاکستان" کے لیے بہت ہی خوش آئند بات ہے......
جواب میں چائنہ نے بھی پالیسی بنا لی ہے,
اور اگر بھارت آبنائے ملاکا بند کرنے کی کوشش کرتا ہے,
تو چائنہ بھی بھارتی ریاست سکم پر قبضہ کر کے سلی گُڑی کوری ڈور
جو کہ بھارت کی سات ریاستوں
(آسام, ناگالینڈ ,اروناچل پردیش, میگہالیہ, میزورام ,منی پور , تری پور) کو باقی بھارت سے ملاتا ہے,
اس پر قبضہ کرکے ان سب کو بھارت سے علیدہ کردے گا,
اور بھارت بھی یہ بات اچھی طرح جانتا ہے, اس لیے کافی حد تک خاموش ہے,
اب بھارت نے تبت کارڈ کھیلنے کا فیصلہ کیا,
اور دلائی لامہ کو پوری دنیا میں لیکر جائے گا
اور UN سمیت ہر جگہ پشت پناہی کرے گا,
نتیجے میں چائنہ نے بھی کشمیر کارڈ کھیلنے کا فیصلہ کر لیا ہے
اور ہر صورت کشمیر کی آزادی کے لیے کام کرے گا,
اور یہ بات بھی "پاکستان" کے لیے ہی خوش آئند ہے......
دوسری طرف چائنہ ایران کو بھی بھارت کی گود سے نکال لایا
اور اب ایران بھی کُھل کر بھارت کے خلاف میدان میں آرہا ہے,
اب صرف عرب ممالک کا فیصلہ باقی ہے,
اور چائنہ نے سعودی عرب اور باقی ممالک کو تیل کی تجارت ڈالر میں کرنے کی بجائے
اپنی اپنی کرنسیوں میں کرنے کی آفر کی ہے,
یہ امریکی ڈالر کو بدترین دھچکا ہوگا,
امریکہ کا بھی عرب ممالک پر بھرپور دباؤ ہے,
اگر سعودی عرب چائنہ کے بلاک میں آنے کی بجائے,
امریکہ دباؤ پر گُھٹنے ٹیک دیتا ہے,
تو چائنہ سعودی عرب کی بجائے ایران اور روس سے تیل خریدنا شروع کردے گا,
🇵🇰🇵🇰🇵🇰
چائنہ صرف سعودی عرب سے 40 ارب ڈالرز کا تیل خریدتا ہے,
اور ایران پہلے ہی چائنہ کو آدھی قیمت پر تیل دینے کی آفر کر چُکا ہے,
عرب ممالک پر بہت ہی کڑا وقت ہے, لیکن امریکہ اپنے دشمنوں سے زیادہ اپنے دوستوں کو ڈستا ہے,
اور چائنہ اپنے دوستوں کو ساتھ لیکر چلتا ہے,
باقی فیصلہ محمد بن سلمان کے صوابدید ہے....
اسرائیل کی کوشش ہے
کہ خود جنگ میں نہ کودے
اور امریکہ ,بھارت اور اتحادیوں کے ذریعے چائنہ کو شکست دے,
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
بالکل وہی پالیسی جو پہلی جنگِ عظیم میں امریکہ کی تھی,جب روس, برطانیہ اور فرانس بمقابلہ جرمنی ,آسٹریا ہنگری اور سلطنتِ عثمانیہ تھے اور امریکہ پہلے 3 سال تک دونوں کو اسلحہ اور خوراک فروخت کر کے خوب پیسے کماتا رہا اور آخری سال جب روس انقلاب کے بعد جنگ سے باہر ہوا اور دونوں فریقین بہت زیادہ کمزور ہو چُکے تھے, تو اعلانِ جنگ کر دیا اور اسی طرح جنگ جیت گیا......
اب اسرائیل کی بھی وہی پالیسی ہے, جب امریکہ, بھارت , چائنہ روس اور "پاکستان"
آپس میں لڑکر بے حد کمزور ہو چُکے ہونگے
تو اُس وقت جنگ میں شامل ہو گا اور بغیر زیادہ محنت کہ جنگ جیت کر سُپر پاور کی سیٹ پر بیٹھ جائے,
امریکہ بھی یہ بات اچھی طرح جانتا ہے
اس لیے وہ خود جنگ میں نہیں کودنا چاہتا,
بلکہ بھارت اور دوسرے ممالک کا کندھا استعمال کر کے جنگ جیتنا چاہتا ہے,
لیکن اسرائیل یہ ہونے نہیں دے گا.....
یہودیوں کی خفیہ تنظیمیں پہلے ہی رپورٹ دے چُکیں,
اور کہہ چُکیں کہ چائنہ امریکہ کو شکست دے گا
اور اسرائیل چائنہ کو شکست دے کر دُنیا کا تاج اپنے سر سجائے گا....
ان صورتوں میں
🇵🇰"وطنِ عزیز" 🇵🇰کے لیے بھی بہت سے امتحانات ہیں,
ملکی حالات کے پیشِ نظر "پاک فوج" اور ریاستی اداروں کی بھرپور کوشش ہے
کہ فلحال اس جنگ کو تھوڑا دور دھکیلا جائے,....
تاکہ ملک کے حالات تھوڑے قابو میں آسکیں,
دشمنان "اسلام" تو "پاکستان" کو جتنی جلدی ممکن ہو
اس جنگ میں دھکیلنا چاہتے ہیں,
تاکہ "اسلامی" دُنیا کی واحد ڈھال, "اسلامی" دُنیا کے واحد حصار "پاکستان" کو توڑا جائے,
اگر آج "پاکستان" مضبوط اور ایٹمی طاقت نہ ہوتا
تو شاید ہی کوئی اسلامی ملک اس وقت دُنیا کی نقشے پر موجود ہوتا.....
"پاکستانی" قوم کو چاہیے کہ اپنی ریاست اور فوج پر بھروسہ رکھیں
اور ہر صورت ان کے شانہ بشانہ کھڑے ہوں...
*آخر میں تمام قارئین سے گُزارش ہے کہ کوئی بھی تحریر اچھی لگے تو پڑھ کر تھوڑی سی زحمت کرکے آگے شئیر ضرور کریں,
بڑی محنت سے یہ معلومات اکٹھی کرنے کے بعد تحریر کی جاتی ہیں....*
اسے زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچائیں
0 Comments